ویکی ڈیٹا:دسویں سالگرہ/تقریب بنائیں/شیڈیول

This page is a translated version of the page Wikidata:Tenth Birthday/Run an event/Schedule and the translation is 37% complete.
Outdated translations are marked like this.




Wikidata is turning 10! #WikidataBirthday Distributed birthday events in October 2022




اس صفحہ میں بتایا گیا ہے کہ کیلنڈر میں تقریب کو کیسے شیڈول کریں، دستاویزات کیسے بنائیں اور اپنی تقریب کی تشہیر کیسے کریں۔

مفید معلومات تیار کریں۔

اپنی تقریب کے بارے میں مؤثر طریقے سے بات چیت کرنے کے لیے، یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس درج ذیل معلومات تیار ہوں:

  • آپ کی تقریب کا نام
  • تاریخ، وقت، مدت
  • لوگوں کو پرجوش کرنے کے لیے مختصر اور دلکش تفصیل اور انہیں حصولِ تقریب آگاہ رکھنا۔
  • متوقع سامعین: کیا یہ ابتدائیوں کے لیے کھلا ہے؟ کیا شامل ہونے کے لیے کوئی شرط ہے؟
  • آن سائٹ تقریب کے لیے: مقام، پتہ، پہنچنے کے لیے ہدایات
  • آن لائن تقریب کے لیے: استعمال شدہ آلات، لنکس تک رسائی، شمولیت کی لوازمات۔
  • رجسٹریشن فارم اگر کوئی ہے تو، شرکاء کی کھلی فہرست۔
  • سوالات پوچھنے کی جگہ یا منتظمین سے رابطہ کرنے کا طریقہ

اپنی تقریب کیلینڈر میں شامل کریں

In order to add your event to the list that is displayed on the main page, here are the instructions to follow:

Add your event to the calendar table

Step 1: Prepare all the information listed above.

Step 2: Open this page and add a line corresponding to your event, keeping the table ordered by day/time of start of the event. You can do it either using the visual editor, or the code editor, by adding this bit of code to the desired location:

|-
|'''Name of the event + link'''
Description in 2-3 sentences max.
|Date and time in UTC with a link to Zonestamp
|Name of the organizers
|Language(s) of the event
|Location if onsite. Links to join if online. Recording if any.

Add your event to the map

To present the events on a map, we are entering them as statements on the Wikidata item of the 10th birthday in order to generate a dynamic SPARQL map.

Here's how to add your event on the map:

  • Go to the item Wikidata's 10th birthday (Q113121949) and add a new value to the statement location (P276)
  • As value, enter the location where the event is organized (if the event is taking place entirely online, please add the closest city or country from where the organizers are located)
  • Create the following qualifiers:
  • Publish your changes
  • Reload the map and check if a point appeared and if the information is displayed correctly

اپنی تقریب کے لیے ویکی صفحہ بنائیں

ڈِف پر کیلنڈر کے اندراج کے علاوہ، ہم آپ کو آپ کی تقریب کے لیے ایک ویکی پیج بنانے کی ترغیب دیتے ہیں، جس میں متعدد منتظمین اصانی سے ترمیم کرسکتے ہیں، یا مثال کے طور پر اس میں شرکاء کی فہرست شامل کرنا بہت آسان ہے۔ اس صفحہ کا لنک ڈِف کیلنڈر کے اندراج میں شامل کیا جانا چاہیے۔

اگر آپ کا ویکی ڈیٹا یا میٹا پر پہلے سے ہی کوئی ویکی پروجیکٹ یا صفحہ موجود ہے، جہاں پر آپ اپنے گروپ کے کارناموں کا تذکرہ کرسکتے ہیں: بہت اعلی، آپ اپنی تقریب کے لیے وہاں ایک ذیلی صفحہ یا سیکشن بنا ترتیب دے سکتے ہیں۔

متبادل طور پر آپ ویکی ڈیٹا:دسویں سالگرہ پر ایک ذیلی صفحہ تریب دے سکتے ہیں، جیسے [[Wikidata:Tenth Birthday/Meetup in Kerala, India|ویکی ڈیٹا:دسویں سالگرہ/کیرالا، بھارت میں میلاپ]].

اپنی تقریب سے متعلق صفحہ کو [[Category:Wikidata birthday|10]] زمرے میں شامل کرنا نہ بھولیں۔

آپ کی تقریب کی تشہیر کے لیے دوسرے پلیٹ فارمز

ڈِف پر دسویں سالگرہ کے مرکزی کیلنڈر میں اپنی تقریب شامل کرنے رکھنے ساتھ ساتھ آپ دوسرے پلیٹ فارمز پر بھی اس کی تشہیر کر سکتے ہیں: فیس بک تقاریب، آپ کے مقامی اوپن سورس تقریباتی کیلنڈر، اور ٹویٹر، انسٹاگرام، واٹس ایپ، ٹیلیگرام وغیرہ جیسی سوشل چینلز۔ اپنی کمیونٹی کو جانیں، وہ کون سے آلات استعمال کرتے ہیں اور ان کو شامل کرنے کا بہترین طریقہ کیا ہوسکتا ہے۔