ویکی ڈیٹا:خودکار مراجعت شدہ صارف

This page is a translated version of the page Wikidata:Autopatrolled users and the translation is 100% complete.

خودکار مراجعت شدہ صارف کو اپنے ساتھیوں کے چیک کیے بغیر وکی ڈیٹا پر ترمیم کرنے کے لیے بھروسہ کیا جاتا ہے۔ یہ اجازت خود بخود ان کی تمام ترامیم کو "مراجعت شدہ" کے بطور نشان زد کر دیتی ہے۔ یہ جھنڈا منتظمین کے ذریعے ان لوگوں کو تفویض کیا گیا ہے جنہوں نے وکی ڈیٹا میں شراکت کے ذریعے یہ ثابت کیا ہے کہ ان کی ترامیم کو گشت کی ضرورت نہیں ہے۔

یہ صارفین دوسرے صارفین (جو یا تو منتظمین یا خودکار مراجعت شدہ صارف نہیں ہیں) کی ترمیم کو "گشت" کے طور پر نشان زد کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔

اس حق کو شامل کرنے سے صارف کو وہی حقوق ملتے ہیں جو کہ خود بخود تصدیق شدہ صارف کے ہیں، اس لیے انہیں دونوں حقوق دینا ضروری نہیں ہے۔

مزید دیکھیں