ویکی ڈیٹا:منتظمین

This page is a translated version of the page Wikidata:Administrators and the translation is 93% complete.
Outdated translations are marked like this.

دسمبر 2024 کے طور پر منتظمین (edit)
  1. 1997kB, hi, en‑3
  2. Abián, es, en‑3, fr‑2
  3. Addshore, en, de‑1
  4. Ajraddatz, en, fr‑2
  5. AmaryllisGardener, en, sco‑2, ru‑1, pih‑1
  6. Ameisenigel, de, en‑4, nds‑2, fr‑1, tlh‑1
  7. Andreasmperu, es, en‑4, fr‑3, de‑3, it‑2, pt‑2
  8. Andrei Stroe, ro, en‑3, fr‑2, it‑1
  9. Ayack, fr, en‑3
  10. Bencemac, hu, en‑2
  11. Bovlb, en, en-GB, sco, fr‑1
  12. BrokenSegue, en, es‑1
  13. ChristianKl, de, en‑5, fr‑1
  14. DannyS712, en, he‑2, es‑2, zh‑2
  15. Ebrahim, fa, en‑3
  16. Emu, de, en‑3, es‑2
  17. EPIC, sv, en‑3, no‑2, de‑1
  18. Epìdosis, it, en‑3, fr‑2, la‑2, grc‑2, de‑1
  19. Esteban16, es, en‑3, pt‑1, it‑1
  20. Estopedist1, et, en‑3, fi‑1, lt‑1, lv‑1
  21. FlyingAce, es, en‑5, de‑1, it‑1
  22. Fralambert, fr, en‑3, es‑1, pt‑1
  23. Fuzheado, en, zh‑1
  24. Gnoeee, ml, en‑3, hi‑1
  25. HakanIST, tr, en‑4, az‑3, es‑2, de‑1
  26. Hasley, es, en‑3, ca‑2, it‑1, pt‑1, gl‑1
  27. Hjart, da, en‑2, de‑1, sv‑1, nb‑1
  28. Infrastruktur, en-3, nb-4, nn-1, de-1, sv-1, da-1
  29. Jasper Deng, en, fr‑3
  30. Jianhui67, en, zh‑4, ja‑2, ms‑2
  31. Koavf, en, es-2, de-1, pt-1
  32. KonstantinaG07, el, en-4, fr-2, grc-1
  33. Ladsgroup, fa, en‑4, de‑2, az‑1
  34. Lymantria, nl, en‑3, de‑2, fy‑2, fr‑1
  35. Madamebiblio, es, fr‑3, en‑2, it‑2, pt‑1
  36. Mahir256, bn, en, es‑3
  37. Martin Urbanec, cs, en‑3
  38. Matěj Suchánek, cs, en‑3, de‑2, sk‑2, sv‑1
  39. Mbch331, nl, en‑3, fr‑1, de‑1
  40. Mike Peel, en, es‑2, fr‑1, pt‑1
  41. Minorax, en, zh, nan‑2, fr‑1, ko‑1, ms‑1, yue‑1
  42. MisterSynergy, de, en‑4
  43. Mohammed Qays, ar, en‑?
  44. MSGJ, en, ja‑2
  45. Multichill, nl, en‑3, de‑1, fr‑1
  46. Nikki, en, de‑3, ja‑1
  47. Nikosguard, el, en‑3, it‑1
  48. Penn Station, ja, en‑2
  49. Putnik, ru, en‑4, be‑1, be-tarask‑1, uk‑1, lt‑1
  50. Romaine, nl, en‑3, de‑2
  51. Rzuwig, pl, en‑2
  52. S8321414, zh-Hant-TW-N, zh-Hant-N, zh, nan‑3, en‑2, lzh‑2
  53. Sannita, it, en‑3, es‑1
  54. Saroj, ne, en‑3, hi‑3
  55. Sotiale, ko, en‑2, ja‑2, bi‑2, eo‑1
  56. Stang, zh, en‑2
  57. The Squirrel Conspiracy, en
  58. Vargenau, fr, en‑3, de‑2, eo‑1
  59. Wagino 20100516, id, en‑3, ms‑3, jv‑2, jv-x-bms‑2
  60. wd-Ryan, en
  61. WikiBayer, bar, de‑4, en‑1
  62. Wolverène, ru, en‑3, de‑1, eo‑1, es‑1, uk‑1, vep‑1
  63. Wüstenspringmaus, de, en‑3
  64. Yahya, bn, en‑3
  65. Ymblanter, ru, en‑3, de‑2, fr‑2, nl‑2, it‑1, es‑1
  66. Zafer, tr, en‑3, ru‑2, az‑2, kk‑1
  67. יונה בנדלאק (yona b), he, fr‑3, en‑2
  68. علاء (Alaa), ar, en‑3
  69. باسم (Bassem), ar, en‑4, fr‑1, tr‑1, fa‑1

  70. Dexbot, python bot account that deletes obsolete items
  71. MsynABot, python bot account that protects highly used items
  72. Pi admin bot, python bot account that updates the watchlist notice

  73. Abuse filter, MediaWiki pseudo-account

نظام فی الحال 73 منتظمین کو پہچانتا ہے‌۔ اگر یہ اوپر کی فہرست میں آخری نمبر نہیں ہے تو، فہرست میں ایک خرابی ہے۔

ایڈمنسٹریٹرز (جسے سسٹم آپریٹر بھی کہا جاتا ہے) ویکی ڈیٹا پر وہ بھروسہ مند صارف ہیں جو ڈیلیٹ اور بلاک کرنے جیسے محکمانہ کام کرتے ہیں۔ منتظمین کا انتخاب وکیڈیٹا:اجازت کی درخواست کے صفحے پر الیکشن کے ذریعے کیا جاتا ہے، جس میں ایک ہفتے کی بحث کے بعد کم از کم آٹھ حمایتی ووٹوں کے ساتھ، کل 75% سے زیادہ ووٹرز کی حمایت درکار ہوتی ہے۔

حقوق اور صلاحیتیں

منتظمین کو اضافی صلاحیتوں تک رسائی حاصل ہوتی ہے، جنہیں حقوق کہا جاتا ہے کیونکہ ان سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ وکی ڈیٹا کمیونٹی کے بیان کردہ دائرہ کار میں رہ کر استعمال کریں گیں۔ منتظمین کی صلاحیتوں کے بارے میں پالیسیاں درج ذیل صفحات پر مل سکتی ہیں:

منتظمین AbuseFilters کا بھی انتظام کرتے ہیں، میڈیاوکی انٹرفیس میں ترمیم کرسکتے ہیں اور توڑ پھوڑ کو دور کرنے کے لیے rollback کا حق استعمال کرسکتے ہیں۔

منتظمین مندرجہ ذیل اجازتیں تفویض کر سکتے ہیں، لیکن انہیں ان کو اپنے لیے تفویض کرنے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ منتظم صارف گروپ میں تمام حقوق شامل ہیں (سوائے ترجمہ منتظم اور سیلاب کے جھنڈوں کے، جن کے حقوق سسٹم آپریٹر گروپ میں شامل نہیں ہیں):

  • تصدیق شدہ جھنڈا ان بھروسہ مند صارفین کے لیے جو چار دن سے کم عرصے سے رجسٹرڈ ہیں اور جن میں 50 سے کم ترامیم ہیں۔
  • IP بلاک چھوٹ کا حق ان صارفین کے لیے جو اچھی حالت میں ہیں اور بلاک شدہ IP سے ترمیم کر رہے ہیں۔
  • property creator کا حق ان صارفین کا جو پراپرٹی بنانے کے عمل میں تجربہ کار ہیں
* رول بیک کا حق ان صارفین کا ہے جن پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے کہ وہ صرف توڑ پھوڑ اور جانچ کی تدوین کو واپس کرنے کے لیے رول بیک استعمال کریں گے
* flood جھنڈا عارضی طور پر اپنے لیے، اگر وہ مختصر وقت میں بار بار تبدیلیاں کرتے ہیں۔ دیگر صارفین بیوروکریٹس سے اس حق کی درخواست کر سکتے ہیں۔
* ٹرانسلیشن ایڈمنسٹریٹر کا حق - صرف ان کے اپنے اکاؤنٹ کے لیے، نہ کہ دوسروں کے لیے۔ صرف بیوروکریٹس ہی یہ حق دیگر صارفین کو تفویض کر سکتے ہیں۔

منتظمین سے رابطہ

منتظمین کی عمومی مدد کے لیے، ویکی ڈیٹا:تختۂ اعلانات برائے منتظمین استعمال کیا جا سکتا ہے۔ انفرادی منتظمین سے ان کے صارفی بات چیت کے صفحات پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

تمام موجودہ منتظمین اس صفحہ کے دائیں طرف لسٹ پر ہونے کے ساتھ ساتھ کے Special:ListUsers/sysop پر بھی ہیں۔

انتظامی رسائی والے دوسرے اکاؤنٹس

ویکی ڈیٹا کی ترقی کو آسان بنانے کے لیے، ویکیمیڈیا ڈوئچ لینڈ (Wikimedia Deutschland) کے عملے کے کچھ ارکان تکنیکی طور پر منتظم والی رسائی رکھتے ہیں۔ ایسی رسائی والے صارفین کی فہرست یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔ ان عملے کے اکاؤنٹس کو ترقی، جانچ، اسپام سے لڑنے، اور ہنگامی حالات کے لیے صرف استعمال کیا جانا چاہیے۔ عملے کے ارکان کے پرائیویٹ اکاؤنٹس کو بطور ڈیفالٹ ایڈمن کی رسائی نہیں ملتی ہے۔ اگر ویکی ڈیٹا کے عملے کے اراکین اپنے نجی اکاؤنٹس کے لیے منتظم کے حقوق چاہتے ہیں، تو انہیں کمیونٹی کے تیار کردہ عمل کے ذریعے حاصل کیا جانا چاہیے۔

احتساب

منتظمین سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنے منتظم کے اقدامات کے بارے میں خدشات کا فوری اور مدلل جواب دیں گے۔ ایسا کرنے میں بار بار ناکامی کے نتیجے میں، معمول کے طریقہ کار کے تحت منتظمی صلاحیتوں کو ہٹا دیا جا سکتا ہے۔

ملوث منتظمین

جہاں پر ان کی غیر جانبداری کے بارے میں قابل اعتماد خدشات موجود ہوں وہاں منتظمین کو اپنے آلات کو اعمال انجام دینے کے لیے استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ بشمول ان تنازعات کے، جن میں وہ بطور فریقین شامل ہوں۔ اگر ایڈمنسٹریٹر کو شک ہے تو ایڈمنسٹریٹر کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ دوسری رائے طلب کرے، یا کسی دوسرے ایڈمنسٹریٹر سے Wikidata:Administrators' noticeboard پر کیس کا جائزہ لینے کو کہے۔ استثناء: ایک ایڈمنسٹریٹر جس نے کسی ایڈیٹر یا موضوع کے علاقے کے ساتھ خالصتاً انتظامی کردار میں بات چیت کی ہو، یا جس کی پیشگی شمولیت معمولی یا واضح تعصب کا مظاہرہ نہیں کرتیں، تو وہ اس میں ملوث نہیں ہے اور اسے اس سلسلے میں انتظامی صلاحیت میں کام کرنے سے روکا نہیں گیا ہے۔

اس پالیسی کے مقاصد کے لیے، ڈیٹا صارف کی نمائندگی کرنے والی آئٹم سے متعلق اعمال کو اس ویکی ڈیٹا صارف سے متعلق اعمال تصور کیا جاتا ہے۔

انتظامی اختیارات کھونا

منتظمی رسائی ان اکاؤنٹس سے ہٹا دی جاتی ہے جو چھ ماہ سے غیر فعال ہوں۔ چھ ماہ کی مدت میں پانچ سے کم منتظمی/بیوروکریٹ کارروائیوں یا پراپرٹی کی تخلیق، کو غیرفعالیت کہا جاتا ہے۔ ہر مہینے کے پہلی تاریخ کو منتظم اکاؤنٹس کی غیرفعالیت کی جانچ پڑتال کی جاتی ہے۔ ایک نئی اجازت کی درخواست دائر کرنے کے علاوہ غیر فعال منتظمین کے لیے فی الحال کوئی بحالی کا نظام موجود نہیں ہے۔

Wikidata:Requests for permissions/Removal پر کمیونٹی کے ووٹ (کم از کم 50% ہٹانے کے حق میں ہوں) کے بعد منتظمی رسائی کو بھی ہٹایا جا سکتا ہے۔

منتظم کے رضاکارانہ استعفیٰ کی وجہ سے بھی منتظمی رسائی کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ اپنی رسائی سے مستعفی ہونے کے خواہشمند منتظمین میٹا پر steward requests پر استعفیٰ کی درخواست کر سکتے ہیں۔ اگر کوئی منتظم رضاکارانہ استعفیٰ دینے کے بعد اپنی رسائی دوبارہ حاصل کرنا چاہتا ہے، تو اس کی درخواست بیوروکریٹس کے نوٹس بورڈ پر، اپنی آخری لاگ کاروائی کے چھ ماہ کے اندر جمع ہونی چاہیئے، جوکہ غیر فعالیت کی پالیسی کے عین مطابق ہو۔

وکی ڈیٹا کے منتظمین کی ٹائم لائن

تمام موجودہ اور سابق منتظمین کی ٹائم لائن کو Wikidata:Administrators/Timeline پر دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بھی دیکھیے