Wikidata:Main Page/Welcome/ur

This page is a translated version of the page Wikidata:Main Page/Welcome and the translation is 100% complete.

ویکی ڈیٹا ایک مفت اور آذاد قاعدہ دانش ہے جس کو انسان اور مشینیں دونوں نہ صرف پڑھ سکتے ہیں بلکہ اس میں ترمیم بھی کر سکتے ہیں۔

ویکی ڈیٹا اپنے ویکیمیڈیا ساتھی منصوبہ جات (ویکیپیڈیا، ویکی سفر، ویکی ماخذ اور دیگر) کے مرتب شدہ ڈیٹا کا ایک مرکزی اسٹوریج ہے۔

ویکی ڈیٹا ویکی میڈیا فاونڈیشن کے منصوبات کے علاوہ دوسروں کو ان کی ویب سائیٹس اور خدمات میں مدد بھی فراہم کرتا ہے! ویکی ڈیٹا پر موجود مواد نہ صرف مفت لائسنس کے تحت دستیاب ہے، بلکہ معیاری فارمیٹس کا استعمال کرتے ہوئے برآمد کیا جا سکتا ہے، اور منسلک ڈیٹا ویب سائٹ پر دوسرے اوپن ڈیٹا سیٹوں سے آپس میں جوڑا جاسکتا ہے۔